Saturday 10 May 2014

MOTHERS DAY AND PAPPU

"امی نے کہا ۔ ۔ بیٹا دہی تو لے آ ! پپو کہتا ہے " یار امی بعد میں"


 ۔ ۔ ۔
 آج پپو کا اسٹیٹس آیا ہے، ہیپی مدرز ڈے، ماں آئی لو یو۔ ۔ ۔ 



بہت ڈیش ہے پپو بھی !

Sunday 12 January 2014

Hypnotism in Terrorism !!




The immense increase in suicidal attacks has raised many questions on law and order situation of Pakistan across globe. Attack on S.P CID and PM’s adviser Ameer Muqam are recent activities in this cause.

Let’s discuss these terrorism activities from other side, may be a truer one.
International media more often telecast programs based on hypnotism and other sciences, which clearly describes these activities as routine and normal in west, whereas there are apparent cases of hypnotism used in bank robberies and other pinching activities in Pakistan.

In most of the terrorism activities, students of Madarsas and other religious institutions are being used and debris of all fell directly on Islam and Muslims.

One’s mind can be in complete control of the opposite body and that can be used in any activity includes suicidal attacks and possibly there are some non state actors who are having a complete support of western or west loving bodies playing there cards through this method.


One should look brief into this matter of hypnotism too and investigate the possibility of hypnotism or other sciences behind these attacks before solving or examining any case of terrorist activity that whether victims used in the attacks are doing this on their own will or on others. . . 

Wednesday 8 January 2014

ایاز بھائی کا بھتیجا۔ ۔ ۔ ۔



                 


کام میں بھلے آپ کتنے ہی استاد،تیز یا بہت تیز ہی سہی، لیکن جس ادارے میں آپکی ملازمت ہے اور جہاں آپ اپنے کام کو بھرپور ذمہ داری سے انجام دے رہے ہیں اُس ادارے میں کسی رشتے دار کی ملازمت یا پرچی نہیں تو آپکی محنت کام تو آئیگی ،مگر کسی اور کے۔ اسی طرح ایک دوست سے اکثر ملاقات رہتی ہے اور اسکی زبان سے سلام سے قبل ایاز بھائی کے بھتیجے کی شکایتیں شروع ہوجاتی ہیں۔ ایاز بھائی وہی ہیں جنکا بھتیجا انکے نام سے ادارے میں چند سو کے بجائے ہزاروں اُڑا رہا ہے، کیونکہ وہ ایاز بھائی کا بھتیجاہے، کام سے زیادہ باتیں اور باتوں سے زیادہ ہاتھوں کا استعمال وہ بھی کام پر نہیں بلکہ موبائل فون پر میسج یا فقط کھانا کھانے کی غرض سے۔ آخر ایاز بھائی ہیں کون؟ کمپنی میں بڑے عہدے پر فائز ایک اچھے آدمی جنکی ناراضگی ادارے کے لئے کسی نقصان سے کم نہیں ۔ آجکل ہر ادارے میں خواہ چھوٹے یا بڑے میں اسی قسم کے چند کردار پائے جاتے ہیں جنکا ہونا ادارے کے لئے تو فائدہ مند مگر ساتھ ہی ساتھ ملازمین کے لئے کسی اذیت سے کم نہیں ہوتا۔ کئی لوگ ایسے ہیں جو اپنے نام اور کام کے باعث ادارے سے اپنے بہت سے صحیح ، غلط کام نکلواتے ہیں جسکی بدولت میرے عزیز دوست جیسے ہزاروں محنتی لوگ نہ صرف آگے بڑھنے سے رہ جاتے بلکہ انکے ہاتھ کئی سالوں تک نہ بڑھی ہوئی اجرت رہ جاتی ہے اور وہ اسی طرح چپ چاپ کام کرتے دنیا سے ہی گزر جاتے ہیں۔ میری گزارش ان مالکان سے ہے جو ملک کے بڑے بڑے اداروں کے سرپرست ہیں کہ اب نہ ہی ہماری قوم اور نہ ہی ملک، اداروں میں ایسے افراد کا متحمل ہوسکتا ہے جو اپنے نام کی بدولت کئی افراد کو ادارے میں لگواکر ہزاروں قابل اور لائق نوجوانوں کا مستقبل اندھیرے میں دھکیل دیتے ہیں۔

نوٹ: ایاز بھائی ایک فرضی نام ہے، اصل نام پھر کبھی۔ ۔ ۔

Saturday 14 December 2013

Is Bangladesh suitable for Mega Event?














Fifth edition of ICC world t20 to be played in Bangladesh, starting 16th March of next year.

Unfortunately, host nation is facing severe political tensions inside the country and it seems that Bangladesh’s high official are failed to resolve peace and security issues in their boundary which are becoming worse from bad. As ICC and other cricket boards had previously shown their concern on security risk that is (Pakistan), then this time too they should think about their security. Otherwise, people will not take long to judge ICC and other boards’ conspiracy against team Pakistan.


As there is not much time left in the mega event and schedule which is already prepared, ICC at first should move this event to another much safer country whose premises doesn’t affect the craze of mega happening.
If ICC is not ready to replace Bangladesh for fifth edition of T20 world cup, then PCB and other cricket boards should show their concern to ICC or in other case, it will be better to withdraw from the event because players and officials life worth more than the loss that BCB will bear.


Yasir Feroz Silat

Tuesday 5 November 2013

آئیے ہم ایک امریکی ریاست بنجائیں !‌





مشرک اور منافق، اِن دونوں لفظوں میں موجودہ سیاستدانوں کی تصویر واضح 
دکھائی دیتی ہے۔ 
اگر یہ مشرک نہ ہوتے تو انہیں امریکہ سے زیادہ خدا پہ یقین ہوتا، اور دوسری طرف انکی منافقت کی مثال امریکی ڈرونز کے خلاف پالیسی سے ظاہر ہوتی ہے۔ نہ یہ آقا کا روٹھنا برداشت کرسکتے ہیں اور نہ ہی عوام کا، بلکہ عوام کا روٹھنا بھی بھلا کوئی روٹھنا ہوا؟ 
موجودہ ملکی صورتِحال سے صاف ظاہر ہے کہ حکومت، اپوزیشن سب ایک ہی صف میں کھڑے ہیں اور اس مرتبہ بھی عوام ہی ہے جو تنہے تنہا بکھری ہوئی ہے۔اور  نہ ہی انمیں اتحاد ہے جو تبدیلی کو جنم دے، جس کا بھرپور فائدہ حکمران طبقے کو حاصل ہے۔ 
آج کے دن کیوں نہ ہم سب حکومت کے ساتھ ملجائیں اور امریکی غلامی کا کھلا اعلان کردیں پھر نہ ہی ہمیں امریکی امداد کی کوئی فکر ہوگی اور نہ ہی ان طعنوں کی جو ہمیں امریکی امداد کے عوض ملتے ہیں کیونکہ پھر ہم سب امریکہ کی ایک ریاست بنکر رہینگے، سبز کارڈ گرین کارڈ میں‌تبدیل ہوجائیگا، تمام قرضے اتر جائینگے، بیرونی ملک سے مختلف کمپنیز ایڑھی چوٹی کا زور لگا کر پاکستان میں کاروبار کا آغاز کرینگی، اور ہاں سب سے اہم مثلا یعنی دہشتگردی کو بھی یہاں سے نکل کر کسی اور مزاحمتی مسلم ملک کا رخ کرنا ہوگا کیونکہ۔۔۔۔۔۔
 مجھے پورا یقین ہے کہ ہماری غیرت اس بات کو کبھی گوارہ نہیں کریگی کہ ہم اس بات کو اپنی سوچ کا محور بنائیں  مگر مجھے شبئہ ہے کہ کہیں ہم درحقیقت اس بات کے سوچنے پر مجبور نہ ہوجائیں!‌

Monday 4 November 2013

Aamer's BAN