Wednesday, 11 September 2013

9/11 1948 !





آج پھر سے دل رونے کو کیا جب میں انتظار کرتا رہ گیا ۔ ۔ ۔ پہلی خبر، پھر دوسری، پھر تیسری، چوتھی اور آخرکار نیوز 
ایڈیٹرز کو یاد آہی گیا کہ آج 9/11 کہ نام نہاد سانہے کہ علاوہ بھی ایک ایسی حقیقت کا اس ملک کو سامنا کرنا پڑا تھا جس کا اثر آج تک اس بدنصیب قوم پرتوشاید نہ صحیح مگر اس ملک پر ضرور ہے۔۔۔ قائدِاعظم مرحوم کو ہم سے بچھرے پینسٹھ سال بیت گئے۔ ۔ کوئ لاکھ کوشش کرلے مگر ہمارے دلوں سے مادرٍِِ وطن کی عظمت کو نہیں‌نکال پائےگا۔ ۔ مگر جب ہم خود ہی اپنے اندر سے اس عزت و احترام کے رشتے کو نکال باہر کرینگے تو پھر یقیناً رسوائ ہمارا مقدر بنے گی ۔ ۔ 

No comments:

Post a Comment