Monday, 2 September 2013

# KARACHI


آپریشن سے قبل اگر بار بار مریض سے مخاطب ہوکر کہا جائے کہ بس ایک ھفتے بعد تمہاری زندگی کا فیصلہ ہونے والا ہے جس میں تمہارے بچنے کی امیدیں بہت کم ہیں اور ساتھ یہ لفظ بھی جوڑ‌ دئے جائیں کہ آپریشن اگر نہ کروایا جائے تو شاید مزید وقت زندگی کی رنگینیوں کے مزے لیسکو ۔ ۔  تو اگر اس مریض میں‌ نمک برابر بھی عقل ہوگی تو وہ آپریشن کے راستے سے بہت سے بھی زیادہ دور"بھاگ" جائے گا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
 بس یہی حال اس بیمار شہر کراچی کے ڈاکٹروں "پاکستان کے حکمرانوں" کا ہے -

No comments:

Post a Comment