Gonna miss u President
ایک زرداری سب پہ بھاری۔ ۔ ۔ پالیسیوںسے لاکھ اختلاف صحیح مگر سیاست اگر خدمت کا دوسرا نام نہیں اور اسی طرح جمہوریت کو پٹری پر چلانے کا نام ہے تو یقین کرلیجئے صدر زرداری سب پر بازی لے گئے ۔ ۔ اس قدر سلجھی ہوی شخصیت جس نے کبھی بھی زیادہ کی حوس نہ کی ۔ ۔ مطلب یہ کہ آہستہ آہستہ ملک کو عروج پر پہنچایا. . . نصیب والوں کے حصے میں ہی آتی ھے ۔ ۔ ۔آگے آپ خود سمجھدار ہیں ۔ ۔
No comments:
Post a Comment